PakNewsOne Country NEWS 24/06/2022

PakNewsOne Country NEWS 24/06/2022

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ!

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چنے کی دال کی قیمت 162 سے بڑھا کر 190 روپے کلو، سفید چنے کی 215 سے بڑھا کر 300 روپے ، دال مسور 215 سے بڑھا کر 270 روپے کلو کر دی گئی،صابن کی قیمت میں 10 سے 30 روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔

NEWS 2

انٹربینک میں ڈالر 3روپے94پیسے سستا، 207روپے 99پیسے پر ٹریڈنگ جاری۔

NEWS 3

نڈونیشیا نے ایکسپورٹ ایکسلریشن پروگرام کے تحت6لاکھ13ہزار188ٹن پام آئل مصنوعات کے ایکسپورٹ پرمٹ جاری کیئے۔

NEWS 4
نڈونیشیاسےمزدوروں کی ایک کھیپ ملائیشیا پہنچ گئی۔ ملائیشیا کو مجموعی طورپر1.2ملین کارکنوں کی کمی کاسامنا ہے۔